راولپنڈی (اے بی این نیوز) فلسطین ،غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں ۔ پاکستان میں مذہبی تنظیمیں آج بروز جمعۃ المبارک ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں نکال رہی ہیں ۔
مری میں اسلامی جمعیت طلباء کے احتجاج کے بعد انتظامیہ نے کے ایف سی اور میکڈونلڈ کو سیل کردیا۔
غزہ اسرائیل کے کنٹرول میں، بچے کچھے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں