اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف آناشروع ہو گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں ایک روپے71پیسےکمی۔
فیصلےکااطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام صارفین پرہوگا۔
نیپرااتھارٹی نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ وفاق نےبجلی کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق درخواست دائر کی تھی۔
