اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ تین سال پہلے آج کے دن رجیم چینج آپریشن لایا گیا۔ یہاں انجینئرڈ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کا خاتمہ کیاگیا۔
اس دن بانی پی ٹی آئی صرف ایک ڈائری اٹھا کر اپنے گھر چلے گئے۔ ہمارے ورکرز 9 مئی کے کیسز میں مبتلا ہیں۔ 30سے زائد ایف آئی آرز پچھلے دنوں پنڈی میں مجھ پر ہوئی ہیں۔
بسکٹ چوری تک کی ایف آئی آر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں :3ناموں کی فہرست دی جس میں سلمان اکرم کانام نہیں آیا،وہ ایم این اےنہیں،بیرسٹرگوہر
