اہم خبریں

سینیٹ میں دلچسپ صورتحا ل ،سینیٹر مشتاق احمداجلاس میں روٹی لے آئے،کے پی میں آٹا مہنگا ہو نے کی دہائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) سینیٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب سینیٹر مشتاق احمد اعوان میں روٹی لے آئے، انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں جو آٹے کی قیمت ہے پنجاب اور سندھ میں اس سے کم ہے،آٹے کی ترسیل پر پابندی لگی ہوئی ہے، یہ کے پی کے ساتھ ظلم ہے۔

متعلقہ خبریں