اہم خبریں

اڈیالہ جیل کےباہر سے عمران خان کی تینوں بہنوں،حامد رضا سمیت متعدد راہنمائوں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز      )اڈیالہ جیل کےباہرپی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کی گرفتاریاں۔ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کوحراست میں لےلیاگیا۔ پولیس نےعلیمہ خان،نورین خان اورعظمیٰ خان کووین میں بٹھادیا۔
پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔ صاحبزادہ حامدرضا،حامدخان سمیت11کارکنوں کوحراست میں لےلیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنمااورکارکنان اڈیالہ جیل کےباہراحتجاج کیلئےجمع ہوئےتھے۔
تحریک انصاف کی اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کواڈیالہ جیل پہنچنےکی ہدایت۔ پولیس نےبانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کوگاڑی میں بٹھالیا۔ پولیس نےبانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کوحراست میں لےلیا۔ گرفتارہونیوالوں میں صاحبزادہ حامدرضا،نیازاللہ نیازی،حامدخان ،شفقت اعوان ،راجہ یاسرحسنین بھی شاملہیں ۔ نیزز

عالیہ حمزہ، شفقت اعوان کو اڈیالہ جیل کے باہر سےحراست میں لیاگیا گورکھپور ناکے کے قریب سے4 پی ٹی آئی کارکنا ن کو تحویل میں لیاگیا پی ٹی آئی رہنما، کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیلئے جمع ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں :عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے چار راہنمائوں کو حراست میں لے گیا،سب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیلئے جمع ہوئے تھے

متعلقہ خبریں