اہم خبریں

شمالی وزیرستان : تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، گیس یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ معکب فٹ حاصل ہوگی

وانا(ا ے بی این نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت،اعلامیہ کے مطابق نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی:ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جب کہ نئی دریافت سے یومیہ 310 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔
معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

متعلقہ خبریں