اہم خبریں

یوفون اور ٹیلی نار کا انضمام،تما م دستاویزی کام مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 25 فیصد انٹرنیٹ کا استعمال بڑھا ہے۔ سید امین الحق نے کہا کہ یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بارے میں بتا دیں۔ شزا فاطمہ نے جواب دیا کہ
انضمام کی تمام ڈاکومینٹیشن تقریبا مکمل ہے۔ نبیل گبول نے کہا کہ آج آئی ٹی کمیٹی میں سٹار لنک کے حوالے سے بات کی گئی۔ شزا فاطمہ نے بتایا کہ یہ نہیں کہا گیا کہ کسی اور کمپنی کا انتظار ہو رہا ہے۔ ہماری اوپن سپیس پالیسی ہے۔ سٹار لنک کو جس دن لائسنس جاری ہو گا اس کے بعد 5،6 ماہ درکار ہوں گے۔ لائسنسنگ پراسس جلد مکمل ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں :نیپرا اتھارٹی کی تنخواہیں تفصیلات سامنے آگئیں، چئیر مین اور ممبران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ،جانئے

متعلقہ خبریں