اہم خبریں

سیاست سےکھیل اورکھیل سےسیاست کودوررکھناچاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،مواقع فراہم کرنےکی ضرورت ہے۔ کھیلوں کےفروغ کیلئےسب کوکرداراداکرناچاہیے۔
صحت مندسرگرمیوں کامزیدانعقادہوناچاہیے۔ سپورٹس ہماری پہلی ترجیح ہےاپناکھویاہوامقام جلدحاصل کریں گے۔ قومی ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہےہارجیت کھیل کاحصہ ہے۔
سیاست سےکھیل اورکھیل سےسیاست کودوررکھناچاہیے۔
وزیراعظم یو تھ پروگرام کےتحت ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بھی جاری ہے۔ حکومت نوجوانوں کوآگےبڑھنےکیلئےمواقع فراہم کررہی ہے۔
مزید پڑھیں :عالمی تجارتی جنگ، ٹیرف ٹرمپ کارڈ نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے، عا لمی سٹاک ما رکیٹ میں بھونچال

متعلقہ خبریں