اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئےبہت محنت کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً7روپےکی کمی کی۔ یہ ایک بڑا ریلیف ہے جو گھریلو اور صنعتی صارفین کو فراہم کیا گیا۔
میری ٹائم شعبے میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اجتماعی کاوشوں سے کمی کی۔ عوام سےکیےگئےوعدےکوپوراکیا۔ ہم نے میکرواکنامک استحکام حاصل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں :عالمی تجارتی جنگ، ٹیرف ٹرمپ کارڈ نے سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے، عا لمی سٹاک ما رکیٹ میں بھونچال
