اہم خبریں

ن لیگ کے اہم راہنماحرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے،جانئے کون

سمبڑیال ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چو د ھری ارشد جاوید وڑائچ حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے۔ چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کا نمازز جنازہ شام 5 بجے کینال سٹی سمبڑیال میں ادا کی جائے گا۔ارشد جاوید وڑائچ حلقہ پی پی 52 سے ممبر پنجاب اسمبلی تھے۔

ارشد جاوید وڑائچ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے تھے۔ وزیراعلی پنجاب نے چودھری ارشد جاوید وڑائچ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
مزید پڑھیں :صدر ٹر مپ کی ٹیرف پا لیسی کے اثرات، پا کستان سٹا ک ما رکیٹ کو بھی لے ڈوبے

متعلقہ خبریں