اہم خبریں

صدر ٹر مپ کی ٹیرف پا لیسی کے اثرات، پا کستان سٹا ک ما رکیٹ کو بھی لے ڈوبے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )صدر ٹر مپ کی ٹیرف پا لیسی کے اثرات۔ پا کستان سٹا ک ما رکیٹ کو بھی لے ڈوبے ۔ سٹاک ایکس چینج۔ 6 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگئی۔

تاریخی مندی کے بعد ٹریڈنگ 45 منٹ تک معطل۔ سٹاک مارکیٹ ایک ہی دن میں 6حدیں گنوا بیٹھی۔ سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 18 ہزار سے ایک لاکھ 13 ہزار 887 پوائنٹس پر آگئی۔
مزید پڑھیں :خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ، بھارت سے 7 ہزار سکھ یاتویں کی پاکستان آمد متوقع

متعلقہ خبریں