اہم خبریں

عالمگیر ویلفیئرٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کرگئے

کراچی (اے بی این نیوز)عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کر گئے۔شکیل دہلوی مرحوم کی نمازجنازہ آج بعد نمازِ ظہر 1بج کر 5 منٹ پر بہادر آباد کراچی میں واقع عالمگیر مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اہلِ خانہ کے مطابق شکیل دہلوی کچھ عرصے سے علیل تھے۔
مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،کاروبار بند،سودے منسوخ

متعلقہ خبریں