اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی پولیس کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا وائرلس آپریٹر کے نام پیغام ۔ میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن خود وائرلیس پر بول رہا ہوں۔ جواب بھی افسران ہی دینگے آپریٹر کا جواب نہیں مانوں گا۔
کسی آپریٹر نے جواب دیا تو خود اسکا سر قلم کرونگا۔ جب میں وائرلیس پرکال دوں تو ایس ڈی پی او یا ایس پی خود جواب دے۔ آپریٹر نے جواب دیا تو اس کا سر قلم کر دیا جائے گا.
