راولپنڈی ( اےبی این نیوز ) غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ پولیس کے مطابق 689 افغان شہریوں کو ہولڈنگ کیمپ لایا گیا۔ افغان شہریوں میں 409 مرد،133 خواتین اور 147 بچے شامل۔
179 افغان شہریوں کو طورخم بارڈر پہنچا دیا گیا۔ 508افغان شہری ہولڈنگ کیمپ میں موجود ہیں۔ غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں، وفاقی وزیرراناتنویر حسین
