شرقپور ( اےبی این نیوز ) وفاقی وزیرراناتنویر نے کہا ہے کہ عمران خان کامستقبل کی سیاست میں کوئی کردارنہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں،انتشاراورمفادپرستوں کاٹولہ ہے۔
وفاق بڑےصبرسےکام لےرہی ہے۔
وفاق کوئی ایکشن نہیں لےرہاجس سےکےپی حکومت ختم کی جائے۔ گھریلواورصنعتی صارفین کوبجلی سستی ہونےسےحقیقی ریلیف ملا۔ بجلی سستی کرناوزیراعظم کاتاریخی کارنامہ ہے۔ سستی بجلی کاپاکستان کی صنعت اورزراعت کوفائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیں :سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنادی، 8خوارج مارے گئے