کراچی ( اےبی این نیوز )سندھ بھر میں غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کیخلاف کارروائیاں ۔ 307افراد کو امین ہاؤس ٹرانزٹ کیمپ سے ملک بدرکیا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ
ابتدائی طورپر 313افراد کی فہرست مرتب کی گئی۔
جانچ پڑتال اورتصدیق کے بعد 307افراد کو افغانستان بھیج دیا گیا۔ ملک بدرکیے جانے والوں میں 79بچے ،37خواتین اور 191مرد شاملہیں۔
مزید پڑھیں :یونان میں ایک اور کشتی حادثہ،ایک شخص جاں بحق ،39 کو بچا لیا گیا