اہم خبریں

خواجہ سراء پر حملہ، دوران علاج دم توڑ گیا،سفیان کو تین گولیاں لگیں

اسلام آباد ( اےبی این نیوز    )تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں خواجہ سراء پر فائرنگ کا معاملہ ۔ زخمی خواجہ سراء دوران علاج دم توڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سراء سفیان ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج تھا ۔
مقتول کو تھانہ لوئی بھیر اسلام آباد کی حدود میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ خواجہ سراء سفیان کو جسم میں 3 گولیاں لگی تھیں۔
مزید پڑھیں :سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنادی، 8خوارج مارے گئے

متعلقہ خبریں