اسلام آباد ( اےبی این نیوز )یونان میں ایک اور کشتی حادثہ،ایک شخص جاں بحق ،39 کو بچا لیا گیا ۔ کشتی غیر قانونی تارکین کو لیکر ترکیہ سے یونان جا رہی تھی ۔کشتی پر 13 بچوں سمیت 40 افراد سوار تھے ۔
یونانی کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے والے 39 افراد کو بچا لیا۔ کشتی پر سوار ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں :کوئٹہ کی جانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان