اسلام آباد ( اےبی این نیوز )غیرقانونی غیر ملکیوں کے خلاف مہم تیز۔ پنجاب سے ایک ہزار سے زائد افراد متعلقہ اداروں کی مدد سے ڈی پورٹ ۔ تین ہزار کے قریب غیرقانونی غیرملکی ہولڈنگ سینٹرز منتقل ۔ 2810 غیر قانونی غیر ملکی افراد پہلے سے ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں ۔
غیر قانونی تارکین کے انخلا کے لیے صوبے بھر میں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم ۔ راولپنڈی میں رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں۔ مزید 180 سے زائد افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا۔ افغان باشندوں کو آئندہ دو روز میں واپس بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :کوئٹہ کی جانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان