لاہور (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے لازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں،انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مید کہا کہ پولیس کو مناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سےلیس کریں۔















