اہم خبریں

صدرِ مملکت کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار، معالج کا اہم بیان سامنے آ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ صدر کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے، تاہم ملاقاتوں پر پابندی برقرار ہے۔

ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر کے اہلخانہ کو مکمل علاج کی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں اور وہ ڈاکٹرز سے رابطے میں ہیں۔ یاد رہے کہ یکم اپریل کو صدر زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

متعلقہ خبریں