اہم خبریں

سیکیورٹی فورسزکی ضلع کیچ میں کارروائی،2خارجی جہنم واصل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسزکاضلع کیچ میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کےتبادلے میں2خارجی ہلاک۔
خارجی فورسزکیخلاف متعددکارروائیوں میں ملوث تھے۔
سیکیورٹی فورسزکاعلاقےمیں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں :معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،کام میں غفلت جیسے الزامات عائد

متعلقہ خبریں