گڑھی خدا بخش ( اے بی این نیوز ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف زرداری نےایک بارپھراپنافرض نبھایا۔ صدرآصف زرداری نے18ویں ترمیم کےذریعے73کاآئین بحال کیا۔
عوام تاریخ کی عدالت توقائدعوام کوبےگناہ قراردےچکےتھے۔ 50سال بعدقانون کی عدالت نےبھی قائدعوام کوبےگناہ ثابت کردیا۔ صدرآصف زرداری نےصدارتی ریفرنس سےذوالفقاربھٹوکوانصاف دلوایا۔
صدرآصف زرداری نےاپنافرض گڑھی خدابخش کےساتھ نبھایا۔ شہیدبےنظیربھٹو2آمروں سےٹکرائیں،
مزید پڑھیں :پاکستان میں دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کیلئےکوئی جگہ نہیں،آرمی چیف
