اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی پرائم منسٹررمضان پیکیج کا ماڈل دیگر حکومتی سکیموں میں بھی اپنانے کی ہدایت۔ جائزہ اجلاس میں ریلیف پیکیج کیلئے کام کرنے والی حکومتی ٹیم اور معاون اداروں کو سراہا ۔
انہوں نے کہا کہ رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے پہلی بارڈیجیٹل والٹ متعارف کرایا۔ شفاف طریقہ کار سے رقوم مستحقین تک پہنچیں۔ پیکیج کو شفاف بنا نےکیلئے سٹیٹ بینک اور معاون اداروں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
مزید پڑھیں :سکولوں کیلئے نئے اوقات کا ر کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات