اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بابراعوان نے کہا ہے کہ عدالتوں کوآئین وقانون کےمطابق فیصلےکرناچاہئیں۔ عمران خان کوجھوٹےکیسزمیں پھنسایاگیا۔ پراسیکیوشن کابیان بیہودہ اوربےمحل تھا۔ حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی۔
حکومت تصادم کی صورتحال پیداکرناچاہتی ہے۔ عمران خان کی تصویرمیڈیاپردکھانےپرپابندی ہے۔ عمران خان سےمیں نےملاقات کی یہ کوئی آخری ملاقات نہیں تھی۔ عمران خان سےملاقات کرنےکیلئےدوبارہ بھی جاؤں گا۔
حکومت با نی پی ٹی آئی کوتوڑنےکی کوشش کررہی ہے۔ عمران خان کو اس طرح سےپریشان نہیں کیاجاسکتا۔ عمران خان کیخلاف حکمرانوں کاہرمنصوبہ ناکام ہوا۔ پاکستان کےعوام کےدلوں سےبانی کی محبت ختم نہیں کی جاسکتی۔
حکومت کہتی تھی ملک میں امن وامان کامسئلہ حل کریں گے۔ عدالتوں کوآئین وقانون کےمطابق فیصلےکرناچاہئیں۔ عمران خان کوجھوٹےکیسزمیں پھنسایاگیا۔ پراسیکیوشن کابیان بیہودہ اوربےمحل تھا۔
حکومت جواقدامات کررہی ہےاس سےافراتفری پھیلےگی۔ حکومت تصادم کی صورتحال پیداکرناچاہتی ہے۔ عمران خان کی تصویرمیڈیاپردکھانےپرپابندی ہے۔ عمران خان سےمیں نےملاقات کی یہ کوئی آخری ملاقات نہیں تھی۔
عمران خان سےملاقات کرنےکیلئےدوبارہ بھی جاؤں گا۔ حکومت عمران خان کوتوڑنےکی کوشش کررہی ہے۔ عمران خان کو اس طرح سےپریشان نہیں کیاجاسکتا۔ عمران خان کیخلاف حکمرانوں کاہرمنصوبہ ناکام ہوا۔ وہ اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
پاکستان کےعوام کےدلوں سےبانی کی محبت ختم نہیں کی جاسکتی۔ حکومت کہتی تھی ملک میں امن وامان کامسئلہ حل کریں گے۔ عمران خان کوپھنسانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ قوم کی واحدضرورت عمران خان ہےعوام کوان سےامیدہے۔
آپ نےسارےگرآزماکردیکھ لیےکچھ ہوش کےناخن لیں۔ عمران خان نےکبھی نہیں کہامذاکرات نہیں کروں گا۔ پی ٹی آئی کےدروازےسب کیلئےکھلےہیں۔ میرےخیال میں کسی سےبات کرنےمیں حرج نہیں۔
نائب صدر ن لیگ خرم دستگیر نے کہا کہ اگر وزرا 25فیصد بھی اپنا کام کرے تو اس کی تنخواہ بے معنی ہوجاتی ہے۔ وزرا کی کارکردگی پر فوکس ہونا چاہیے،زیادہ سےزیادہ لوگوں کوٹیکس نیٹ میں اناضروری ہے۔ وزیراعظم نےعندیہ دیاکچھ سرکاری محکموں کوختم کرنےکی ضرورت ہے۔
مسائل کے حل کیلئے اجتماعی جمہوری اتحاد کی ضرورت ہے ۔ گورننس کاسسٹم تبدیل ہوگاتونئی نوکریاں پیداہوسکیں گی۔ 2021میں 2پارلیمانی قومی سلامتی کی میٹنگز ہوئیں۔ اس وقت کے وزیراعظم دونوں اجلاسوں میں غیر حاضر رہے۔ حکومت کوخوشی ہوگی اگراپوزیشن جعفرایکسپریس پرحملےکی تحقیقات کاکہے۔
جعفر ایکسپریس اور دیگر حملوں میں ملوث افراد کو سخت ترین سزاد ی جائے۔ اپوزیشن ایشوبیسڈسیاست کرےگی توحکومت اسےسراہےگی۔ نوازشریف جب بہترسمجھیں گےتوپھراپنی بات عوام کےسامنےرکھیں گے۔ نوازشریف نےفری ہینڈدیاہواہے تاکہ وزراکارکردگی پرتوجہ دیں۔
مزید پڑھیں :بجلی کے نئے نرخوں میں کمی کے بعد بجلی کے بلوں کا حساب کیسے کیا جائے ،جا نئے طریقہ
