کوئٹہ ( اے بی این نیوز )صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شبر عباس بخاری نے ان کا استقبال کیا۔
نئے تعینات الیکشن کمشنر بلوچستان نے دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔ علی اصغرسیال الیکشن کمیشن اسلام آباد سمیت متعدد عہدوں پر تعینات رہ چکے۔
مزید پڑھیں :2کروڑ صارفین کو بجلی کی پیداواری قیمت کا 70 فیصد ڈسکاؤنٹ