اہم خبریں

آئی سی سی نے پا کستان پر جرمانہ عائد کر دیا،وجہ جانئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی سی سی نے دوسرےون ڈےمیں پاکستان کوسلواوورریٹ پرجرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستانی ٹیم نےہیملٹن ون ڈےمیں ایک اووردیرسےکرایا۔
پاکستان ٹیم کومیچ فیس کا5فیصدجرمانہ لگایاگیاہے۔
پاکستان کوپہلے ون ڈےمیں بھی سلواوورریٹ پرجرمانہ ہواتھا۔ 3ون ڈےمیچزکی سیریزمیں نیوزی لینڈکو0-2کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں :بجلی کے نرخوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان

متعلقہ خبریں