پشاور(اے بی این نیوز) ٹانک میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ڈپٹی کمشنر ٹانک کا کہنا تھا تھا کہ جنڈولہ، کڑی، وام کوڑ سمیت ملحقہ علاقوں میں بدھ کو کرفیو نافذ ہوگا، نفاذ صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک ہوگا
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث ڈبرہ مارکیٹ بند جبکہ کرفیو کے باعث وانا شاہراہ پربھی ٹریفک معطل رہے گی۔
لاہورسے جدہ جانیوالی سیرین ائیر کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی