اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کے خلاف جوبولتے ہیں وہ عمران خان کے مشن کو نقصان پہنچا رہے ہیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد عدالت میں درخواست دائر کریں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کے خلاف عدالتی حکم نامہ موجود ہے۔

پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں پی ٹی آئی عمران خان سے ملا تو انہیں تمام باتوں کا علم تھا اور انہوں نے کہا کہ جو بھی ہو درست ہے۔انہوں نے کہا کہ ثابت ہو گیا ہے کہ عدالتی حکم کا کوئی اختیار نہیں۔ عید کے بعد عدالت میں درخواست دائر کریں گے۔

میرے بارے میں جو بھی کہا جا رہا ہے وہ غیر اہم ہے جن کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں وہ میرے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ان کے خلاف ب جوب ولتے ہیں وہ بانی پی ٹی آئی کے مشن کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو سیکیورٹی خدشات،عید الفطر کے موقع سیاسی سرگرمیاں محدود ، عوامی اجتماعات منسوخ

متعلقہ خبریں