اہم خبریں

عیدالفطر کے دوران گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی( اے بی این نیوز   )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

اس کا مطلب ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران گیس کی سپلائی بلاتعطل رہے گی جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ تاہم، یہ بات قابل غور ہے کہ یہ اعلان صرف عید سے پہلے کی رات (چندرات) سے عید کے تیسرے دن تک موثر رہے گا۔

مزید پڑھیں :ملک بھر کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار،جانئے کون سی مسجد میں کس وقت نماز ہو گی

متعلقہ خبریں