اہم خبریں

ملک بھر کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار،جانئے کون سی مسجد میں کس وقت نماز ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔
اسلام آباد کی مساجد کے نماز عید اوقات

فیصل مسجد میں عید کی نماز 7:30 پرادا کی جائے گی، جبکہ لال مسجد میں نماز عید 7:30 پر ادا کی جائے گی،

جامع مسجد فیضان مدینہ جی الیون میں عید نماز صبح 9 بجے ہوگی، جامع مسجد المجبتی سیکٹر میں عید کی نماز 7:30 پر ہوگی۔

راولپنڈی اور اسکے مضافات کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار۔

لیاقت باغ میں عید کی نماز8 بجے ہوگی، جبکہ جامع مسجد عثمانیہ اصغر مال روڈ پر 7:30 پرہوگی۔

مرکز اہلحدیث، سرکلر روڈ، راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز، ٹھیک 06:10 پر ادا کی جائے گی۔

گارڈن کالج، لیاقت روڈ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، مولانا خالد ضیاء حفظہ اللّٰہ صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 06:45 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی عیدگاہ شریف راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز، ٹھیک 8بجے پر ادا کی جائے گی بارش کی صورت میں نماز مرکزی جامع مسجد میں ادا کی جائیگی ۔

لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید صبح 8بجے ادا کی جائیگی ۔

موتی مسجد لیاقت روڈ میں نماز عید 7:15منٹ پر ادا کی جائیگی ۔ جامع مسجد آر اے بازار کینٹ میں نماز عید7:30منٹ پر ادا کی جائیگی۔

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث، جامع مسجد روڈ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری آفتاب احمد حفظہ اللّٰہ صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 06:15 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد چھاچھیاں، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، علامہ فتح محمد صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 7:30 پر ادا کی جائے گی۔

`مرکزی جامع مسجد سیدنا عمر فاروق، ریلوے ہاؤسنگ سکیم نمبر 7، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، شہاب الدین شاہ صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 7:30 پر ادا کی جائے گی۔

`مرکزی جامع مسجد الاقصٰی، ریلوے ہاؤسنگ سکیم نمبر 7، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، مفتی اسماعیل طورو صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 7:30 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد مائی رانی، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز، حافظ خلیل صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد الٰہی، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، حافظ بلال صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 7:45 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد سائیں فتح علی خان، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز ٹھیک 07:30 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد سلطانیہ، (گلی نمبر 1)، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری حبیب الرحمٰن صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 06:30 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد صوفی اللّٰہ دین، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری حنیف صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد سائیں نادر شاہ، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری حفیظ الرحمٰن عباسی صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 07:45 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد کپتان، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری فیصل صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 07:15 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد فاروقیہ، (گلی نمبر 15)، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، مولانا عتیق الرحمٰن صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 07:30 پر ادا کی جائے گی

مرکزی جامع مسجد تھڑے والی، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری سعید اختر صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی

مرکزی جامع مسجد ٹھیکیداراں، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد تازہ گل، بابو لعل حسین روڈ، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، مفتی محبوب الرحمٰن صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد گلزارِ مدینہ (گلی نمبر 3)، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، قاری راشد المنان صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد جلالی، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 07:00 بجے ادا کی جائے گی۔
۔
مرکزی جامع مسجد مائی شریفاں، رتہ امرال، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد کریمی، توحیدی روڈ، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، حضرت مولانا قاری محمد آصف صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 07:30 پر ادا کی جائے گی انشاءاللّٰہ۔

مرکزی جامع مسجد جعفریہ، ڈھوک رتہ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد قاضیاں، (گلی نمبر 04)، رتہ امرال، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، خطیب حافظ محمد صالحین صاحب کی اقتداء میں ٹھیک 08:00 بجے ادا کی جائے گی

مرکزی جامع مسجد صدیقیہ، لوکو کالونی، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 07:30 پر ادا کی جائے گی ۔

مرکزی جامع مسجد بلال، (چوکی محلہ)، رتہ امرال، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 07:30 پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد الغوثیہ، (اٹک پمپ کے سامنے)، ریلوے ورکشاپ روڈ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز، ٹھیک 07:00 بجے ادا کی جائے گی۔

لاہور کی مختلف مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔

جامع مسجد ملک ایاز: نماز عید صبح 4:45 بجے، امام مولانا مصطفی رضا۔
جامع مکی مسجد انار کلی: نماز عید صبح 6:15 بجے، امام مولانا عبدالجبار۔
جامع مسلم مسجد لوہاری: نماز عید صبح 6:30 بجے، امام مولانا ذوالقرنین۔
جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہؒ: نماز عید صبح 6:30 بجے، امام مولانا مصباح الرحمان۔
جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ: نماز عید صبح 6:45 بجے، امام مولانا محمد رمضان۔
جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا: نماز عید صبح 6:45 بجے، امام قاری حفیظ الرحمان۔
جامع مسجد اللہ جیوایا: نماز عید صبح 6:45 بجے، امام مولانا عزیز ربانی۔
جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی: نماز عید صبح 6:45 بجے، امام مفتی ندیم قمر۔
جامع مسجد موج دریا بخاری، انار کلی میٹرو اسٹیشن: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام قاری غلام قادر چشتی۔
جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام قاری مختار احمد چشتی۔
جامع مسجد وزیر خان: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا عبدالشکور۔
جامع نیوی مسجد بھاٹی گیٹ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا محمد دلاور۔
جامع مسجد کوٹ کمبوہ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا حسن علی۔
جامع مسجد نوارانی صدر کینٹ لاہور: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا شکیل احمد۔
جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا محمد عبداللہ۔
جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا غلام مرتضی۔
جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا حافظ اللہ رکھا۔
جامع مسجد دربار درس بڑے میاںؒ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام قاری امجد علی۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام قاری محمد اکرم۔
جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا سید افتخار شاہ۔
جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام قاری بدرزمان قادری۔
جامع مسجد تکیہ لہری شاہ، اچھرہ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا عبدالقدیر۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، مین بازار کاچھوپورہ: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا محمد مختار سیالوی۔
جامع مسجد آسٹریلیا، میکلوڈ روڈ، ریلوے اسٹیشن: نماز عید صبح 7:00 بجے، امام مولانا امتیاز احمد۔
جامع مسجد تاجے شاہ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا سلیم رضا نوری۔
جامع مسجد نور موری گیٹ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا احمد فریدی۔
جامع لال مسجد شاہ عالمی: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا محمد ریاض۔
جامع مسجد مومن پورہ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا ماجد علی۔
جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فریدؒ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا قاری عبدالروف۔
جامع لال مسجد ماہنی روڈ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا آصف اکبر۔
جامع مسجد شاہ محمد غوثؒ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام قاری نصیر احمد۔
جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آحری بس اسٹاپ اسلام پورہ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مفتی محمد کاشف جمیل قادری۔
جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا محمد حسین آزاد۔
جامع مسجد شمس، دربار پیر سید ہادی رہنما، لارنس روڈ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا ظفر اقبال۔
جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگر: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا رب نواز چشتی۔
جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھوپورہ: نماز عید صبح 7:15 بجے، امام مولانا محمد ادریس شاہ۔
جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مفتی رمضان سیالوی۔
جامع مسجد دربار حضرت پیر مکیؒ لاہور: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام قاری غلام مہر علی۔
جامع مسجد شاہ ابو المعالیؒ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا فدا حسین۔
جامع مسجد برکت بی بی: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام قاری نصیر احمد۔
جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام قاری غلام عباس۔
جامع مسجد دربار حضرت میاں میرؒ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مفتی محمد اقبال کھرل۔
جامع مسجد دربار مادھو لعل حسینؒ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا مختار احمد چشتی۔
جامع مسجد دربار ایشاں صاحب: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا غلام عباس۔
جامع مسجد نیلا گنبد، انار کلی: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مفتی محمد اسحاق ساقی۔
جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مفتی محمد احمد۔
جامع مسجد مدینہ، انار کلی: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا زبیر الحسن۔
جامع مسجد تاجدار انبیا، لیاقت چوک، سبزہ زار: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا قاضی تجوید الدین۔
جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگیؒ، میکلوڈ روڈ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مفتی محمد شفیق اعوان۔
جامع مسجد بیڈن روڈ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا نور محمد۔
جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ، کوپر روڈ: نماز عید صبح 7:30 بجے، امام مولانا محمد ذاکرالحسن حیدری۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی، چاہ میراں: نماز عید صبح 7:45 بجے، امام مولانا جاوید اقبال قادری۔
جامع مسجد پانی والا تالاب: نماز عید صبح 7:45 بجے، امام مولانا صابر حسین۔
جامع مسجد دربار شاہ جمالؒ: نماز عید صبح 8:00 بجے، امام مولانا محمد اختر۔
عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور: نماز عید صبح 8:30 بجے، امام مولانا عبدالخبیر آزاد۔

کراچی؛ نمازعید الفطر کے اوقات کار برائے اہل تشیع

خوجا جامع مسجد کھارادر میں عید کی نماز8:30 پرہوگی، محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی پرعید کی نماز 7 بجے ہوگی، پاک محرم ہال جماعت میں عید کی نماز 9 بجے ہوگی۔

مسجد عزا خانہ ابو طالب سولجر بازار میں عید کی نماز 6:30 پر ہوگی، مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4 میں عید کی نماز 8 بجے ہوگی، مسجد ارم محمود آباد نمبر4 پرعید کی نماز 8:30 پر ہوگی۔

مسجد پنجتنی اور مسجد کاظمیہ میں عید کی نماز7 بجے ہوگی، حسینی مسجد میں نمازعید 7:30 پر ہوگی، مسجد علی رضا ایم اے جناح روڈ پرعید کی نماز 8 بجے ہوگی۔

امامیہ مسجد میں عید کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی۔ اسی طرح سے زینب مسجد، جمشید روڈ نمبر2 پرعید کی نماز 6:45 پرہوگی۔

نماز عید الفطر کے اوقات کار برائے اہلسنت

بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس میں عید کی نماز 6:45 پرہوگی، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک میں نماز 6:45 پرہوگی، کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہاؤس میں نمازعید 7 بجے ہوگی۔

جامع مسجد فاروقی سیکٹر 11 اے نارتھ کراچی میں عید کی نماز 7 بجے ہوگی، جامع مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-D گلشن اقبال میں نمازعید 7بجے ہوگی۔

جامع مسجد سینٹرل فائربریگیڈ نزد سول اسپتال پرعید کی نماز7:15 پرہوگی، مسجد زمیندار چوک گلبہار میں عید نماز7:15 پرہوگی، جامع مسجد بلال دریا آباد لیاری میں نماز7:15پرہوگی۔

میمن مسجد مصلح الد ین گارڈن کھارادر میں عید کی نماز7:30 پر ہوگی، عید گاہ میدان ٹی پی ٹوکے ڈی اے محمود آباد نمبر2 پرعید کی نماز7:30 پرہوگی۔

جامع مسجد مدینہ دھوبی گھاٹ لانڈھی نمبر چار پرعید کی نماز7:30 پرہوگی، صابری مسجد رنچھوڑ لائن میں عید نماز7:45 پر ہوگی، جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ میں نماز 7:45 پر ہوگی۔

اسی طرح مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی میں عید کی نماز 7:45پرہوگی، قادریہ مسجد قائد پارک ملیر میں عیدنماز8 بجے ہوگی، جامعہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری قذافی ٹاؤن میں عید نماز 8 بجے ہوگی۔

جامع مسجد مصطفی جناح روڈ پرعید کی نماز8 بجے ہوگی، مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میں نماز 8 بجے ہوگی، مرکزی عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2 میں عید کی نماز8:30 پرہوگی

جناح مسجد برنس روڈ پرعید کی نماز8:30 پرہوگی، جبکہ جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار میں عید کی نماز8:30 پرہوگی۔

لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار

عالمگیری بادشاہی مسجد میں عیدالفطرکی نماز صبح ساڑھے 8 بجے ہوگی، مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 6:15 پرہوگی، جامع مسلم مسجد لوہاری میں نماز عید صبح ساڑھے 6 بجے ہوگی۔

جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہؒ میں نمازعید صبح ساڑھے 6 بجے ادا ہوگی، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں عید کی نماز صبح 6:45 پرہوگی، اسی طرح جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میں نمازعید صبح 6:45 پرادا کی جائے گی۔

جامع مسجد اللہ جیوایا میں نمازعید صبح 6:45 پرادا کی جائے گی، جامع مسجد وزیر خان میں نمازعید صبح7بجےادا کی جائے گی۔

لاہور کی جامع مسجد حنیفہ صفدر اسٹریٹ مصطفی آباد میں نمازعید صبح 7بجے ہوگی، جبکہ جامع مسجد تاجے شاہ میں نمازعید صبح 7:15پرادا ہوگی۔

پشاور میں فقہ حنفیہ کے تحت نماز کےعید اوقات

مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ پرعید7:00بجے ہوگی، مسجد مہابت خان بازار مسگراں میں عید 7:00 بجے ہوگی، اشرفیہ مسجد فقیرآباد عید نماز صبح 7:30 پر ہوگی۔

حیات آباد باغ ناران پارک میں عید نمازصبح 7:30 پرہوگی، حیات آباد فیز 7 شیرخان مارکیٹ پارک عید نماز صبح 7:30 پر ہوگی، حیات آباد فیز 2 مسجد زید بن حارثہ میں عید نماز صبح 6:45 پر ہوگی۔

پشاورکی مسجد قاسم علی خان قصہ خوانی میں عید نماز صبح 7:00 بجے ہوگی، جبکہ وزیر باغ گراؤنڈ میں عید کی نماز صبح 7:00بجے ہوگی۔

جامعہ مسجد صفہ غازی آباد دلہ زاک روڈ پرعید نمازصبح 7:15پرہوگی، جامعہ مسجد پھوڑ گراں چوک ناصر خان میں عید نماز صبح 7:15پر ہوگی۔

کوئٹہ میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار

کوئٹہ کی عید گاہ لیاقت پاک میں عید کی نماز 7:15پر ادا کی جائے گی، ریلوے فٹ بال گراﺅنڈ میں عید کی نماز7:15پر ادا کی جائے گی

جامع مسجد شہباز ٹاﺅن میں نماز عید7:15 پر ادا کی جائے گی، جامع مسجد اربا ٹاﺅن میں نماز7:15پر ادا کی جائے گی، مرکزی عید گاہ طوغی روڈ پر عید کی نماز 7:30پر ادا کی جائے گی۔

کیو ڈی اے گراﺅنڈ سیٹلائٹ ٹاﺅن میں عید کی نماز 7:30پر ادا کی جائے گی، سائنس کالج کوئٹہ کے سبزہ زار میں عید الفطر کی نماز 7:30پر ادا کی جائے گی۔

کوئٹہ کےعید گاہ پاک چلتن ہاﺅسنگ اسکیم ایئر پورٹ روڈ پر عید کی نماز 7:30 پر ادا کی جائے گی، سنڈیمن اسکول میں عید کی نماز 8:00پر ادا کی جائے گی۔

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں نماز عید الفطر

فیصل پارک فیصل ٹاؤن میں نمازعید 5:45 پرہوگی، اسامہ مسجد سے ملحقہ پارک شرقی کالونی میں عید نماز 6.30 پرہوگی۔

وہاڑی کی کچی منڈی لیاقت پورہ نماز عید 7:00 بجے ہوگی۔ جبکہ مرکزی امام بارگاہ سفارت زینبیہ میں عید کی نماز7:30 پرہوگی۔

سرگودھا کی مرکزی عیدگاہ میں نمازعید 8.00 بجے ہوگی

جامع مسجد سیدنا معاویہ واٹر سپلائی روڈ پرعید نماز 8.15پرہوگی، کمپنی باغ اہلحدیث میں عید کی نماز 8.00 بجے ہوگی، کینٹ ویو پارک میں عید نماز 8.00 بجے ہوگی۔

سرگودھا کی جامع مسجد تقوی بلاک سات میں عید نماز6.15 پرہوگی، جبکہ جامع مسجد ختم نبوت لیاقت کالونی میں عید الفطر کی نماز 7.15 پرہوگی۔

پنجاب کے شہر چنیوٹ میں نماز عید کے اوقات

مدرسہ فتح العلوم مسجد میں عید الفطر کی نماز صبح 7:00 بجے ہوگی، مسجد مبارک اہلحدیث لاہوری گیٹ میں نماز 6:45 پرہوگی۔ بادشاہی مسجد میں عید الفطر کی نماز 6:30 پرادا کی جائے گی۔

چنیوٹ کی جامع مسجد تبلیغ الاسلام محلہ ریختی میں عید کی نماز 7:00 بجے ہوگی، جبکہ جامع مسجد طیب منڈی باوا لال میں نماز عید 7:00 بجے ہوگی۔

شجاع آباد میں اوقات کارعید الفطر

جامعہ فاروقیہ میں عید الفطرکی نماز 7:00 پرادا کی جائے گی، گورنمنٹ ہائی اسکول میں عید الفطرکی نماز 7 بجے اداکی جائے گی۔

جامع مسجد البدر میں عید کی نماز 7:15 پرادا کی جائے گی، قدیمی عید گاہ میں عید الفطرکی نماز 7:15 پر ہوگی، جامع نوری مسجد میں عید الفطر کی نماز7:30 پرہوگی۔

ننکانہ صاحب:عید الفطر کی نماز کے مختلف مساجد کے اوقات

ننکانہ صاحب کی جامع مسجد ختم نبوت پریس کلب والی میں نمازعید 6:30 پرہوگی، دارالعلوم مدنیہ مکہ ٹاؤن شورہ کوٹھی روڈ پرنمازعید 7:00 بجے ہوگی۔

جامع مسجد عائشہ اتفاق کالونی میں عید کی نماز 7:00بجے ہوگی، جبکہ ننکانہ صاحب کی جامع مسجد رحمت اللہ شادباغ کالونی میں نماز عید7:30پر ہوگی۔

کہروڑ پکا میں عید الفطر کے اوقات

معروف دینی درسگاہ مدرسہ غوثیہ اور مدرسہ باب العلوم میں 8 بجے عیدالفطرہوگی، مدرسہ درالقران میں 8 بجے عید کی نماز ہوگی۔

کہروڑ پکا کے مدرسہ حفظ القران میں نماز7:30 پرادا کی جائے گی، دربار حافظ اکرم نماز عید 7 بجے ادا ہوگی، مسجد حضرت شاہ والی 6:30 پر نماز عید ہوگی۔

لالیاں: نمازعیدالفطر کے اوقات

لالیاں کی مرکزی عید گاہ بنگلہ چوک میں نمازعیدالفطر7:30 پرہوگی، نئی عید گاہ میں 8:00 بجے ہوگی، لیڈیز پارک میں 7:30 پر ہوگی، مسجد امام علی رضا میں نمازعید 8 بجےہوگی۔

کوٹ ادو اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقات

کوٹ ادو کی مرکزی المظاہر عیدگاہ میں عید کی نماز 8:30 پرہوگی، اسٹیڈیم نورشاہ روڈ پرعید کی نماز 8 بجے ہوگی، جبکہ جامعہ رحیمیہ کیپکو روڈ پر عید کی نماز8 بجے ہوگی۔

مزید پڑھیں :عیدالفطر، ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور سٹریٹ کرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس، سخت کریک ڈاؤن، سیکیورٹی کا حتمی پلان جاری

متعلقہ خبریں