اہم خبریں

بلوچستان میں قیام امن و امان کیلئے اقدامات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار مزید بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلے ،سرفراز بگٹی کی حکام کو امن کی بحالی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات ہدایت،قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہا،اجلاس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت،عید پر سکیورٹی پلان،قومی شراہوں اورامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں :ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ معطل

متعلقہ خبریں