اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ عہدے سے معطل کردیا گیا۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
گریڈ 20 کی افسر فرزانہ الطاف شاہ کو وزیراعظم کی منظوری سے ابتدائی طورپر 4 ماہ کیلئے معطل کیا گیا ہے۔فرزانہ الطاف کی معطلی سول سرونٹ ایفیشینسی اینڈ ڈسپلن رولز2020 کے تحت کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد ڈی جی ای پی اے کو معطل کیا گیا۔
مزید پڑھیں: عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی