اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اوقات کارجاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔جامع مسجد فتح پٹیل پاڑہ بلوچ پاڑہ ، امامت وخطابت: مولانا محمدسلیم وقت: 6:45 بجے جامع مسجد سی پی ابرارسوسائٹی ،امامت وخطابت : مولانا ضیاء الدین پیرزادہ ، وقت : 6:45 بجے جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹاؤن نمبر2 نارتھ ناظم آباد امامت: حضرت مولانا محمد اشفاق خلیفہ حضرت جلالپوری شہید، وقت 6:45 بجے فیملی پارک ہالار

میمن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سپرہائی وے کراچی ، امامت و خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی ، وقت 7 بجے مدرسہ ربانیہ چھوٹا میدان ناظم آباد خطابت:مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ ربانی امامت: مولانا نعمان الحق ، وقت: 7:00 بجے جامع مسجد فاروق اعظم ؓ جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت و خطابت مولانا محمد ضیاء الدین سواتی ،وقت 7:05 جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی امامت وخطابت: مولانا قاری مجیب الرحمٰن وقت : 7:30 بجے جامع مسجد سلیمانی نزد کراچی سینٹرل جیل ، امامت وخطابت مولانا عبدالمصور وقت 7:00

بجے جامع مسجد رحمانی (لال مسجد) سیکٹر 12ایل اورنگی ٹاؤن کراچی ، امامت وخطابت: مفتی محمد فیصل ، وقت: 7:00 بجے جامع مسجد عثمان غنیؓ ، مین اسٹاپ سچل گوٹھ کراچی امامت و خطابت: مولانا احمد میمن ، وقت: 7:15 بجے جامع مسجدمکہ K.D.A نزد یارو گوٹھ سرجانی ، امامت وخطابت: مفتی عبدالوحید وقت 7:15 بجے مرکزی عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ ، گلشن معمار میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ،خطابت : مولانا محمد خان گبول ،

امامت مولانا ابراہیم گبول جامع مسجد ذکیہ پاپوش نگر ناظم آباد نمبر5 کراچی، امامت مولانا گل محمد تالونی، وقت : 7:30 بجے جامعہ مسجد رحمانیہ پرانی سبزی منڈی نزد حسن اسکوائر چیزاپ والی گلی ، امامت وخطابت مولانا سید سمیع الحق ساجد وقت 7:30 بجے جامع مسجد مسلمانان پنجاب سوسائٹی گلزار ہجری اسکیم 33 سیکٹر 20 ، امامت و خطابت مولانا عبداللہ ، وقت 7:30 جامعہ مدنیہ اسلامیہ ، جمشید انصاری پارک گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد 7:30 بجے جامع مسجد مہاجر مکی نزد پارکنگ پلازہ صدر کراچی ، امامت و خطابت: مفتی کلیم اللہ وقت 7:30 بجے جامعہ مسجد محمدی

بلاک ای ایم پی آر کالونی ،امامت و خطابت مولانا سراج اللّٰہ ، وقت 6:45 جامع مسجد فاطمتہ الزہرا ڈیفینس کراچی ، امامت وخطابت ، مفتی منظور احمد ، وقت 7:00بجے جامع مسجد غوثیہ معاذبن جبل اور نگی ٹاؤن ، امامت وخطابت: مفتی عبد الکبیر مینگل وقت 7:15 جامع مسجد معمور ،اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 امامت مفتی نوید عالم تالونی وقت 7:00 بجے جامعہ مسجد خلفاء راشدین ، امامت وخطابت : مولانا عبد الرشید رشیدی وقت 7:00

اسلام آباد مرکزی عید گاہ شریف اصغر مال روڈ میں نماز عید الفطر7بج کر45منٹ ،امامت و خطابت کے فرائض ڈسٹرکٹ خطیب راولپنڈی مولانا حافظ محمد اقبال رضوی اورآخر میں پیر محمد نقیب الرحمن عالم اسلام کی سلامتی، ملک پاکستان کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کرائیںگے، بارش کی صورت میں نماز عید مرکزی جامع مسجد حنفیہ جامع مسجد روڈ میں اپنے مقررہ وقت پر ادا کی جائے گی۔ فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز صبح اٹھ بجے ادا کی جائے گی محمدی مسجد شہزاد ٹان اسلام آبادمولانا عبدالقدوس محمدی7:15 پر ادا کی جائے گی ابوبکر مسجد لین نمبر 8 چٹھہ بختاورمولانا

عبدالروف محمدی7:00 بجے ادا کی جائے گی مسجد الھدی پارک روڈ اسلام آبادمولانا غلام مرتضی7:30 پر ادا ہوگی فیضان مدینہ جی الیون مرکزصبح 9 بجے عید ادا ہوگی مرکزی جامع مسجد مروہ ٹان،نزد غوری ٹان فیز 7 میں نماز عید صبح سات بجے ہوگی جامع مسجد میڈیا ٹان اے بلاک علامہ حمزہ علی قادری. 7.15 جامع مسجد سی بلاک میڈ یا ٹان مفتی محمد جہانگیر 7.30 مرکزی جامع مسجد محمد جان کالونی ٹینج بھاٹہ 8.00 علامہ رضا المصطفی نورانی لال مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی مر کز ی جامع مسجد صاحب زادہ یونس شاہ کاظمی7.30بجے قاری

عبدالمجید مر کز ی جامع مسجد منگلا 8.00 پیر سید مفتی محمود حسین ہا شمی جامعہ غوثیہ رضویہ چو ھڑھڑپال راولپنڈی.00 7صاحبزادہ محمد شاہد منصورچشتی ٭٭ جامعہ مسجد محمدیہ غوثیہ المعروف 7.00 مولانا محمد عرفان ٭٭سپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز 7:45مولانا زوار حسین مدنی جامع مسجد النور جی سیون اسلام آباد ، علامہ قاری حسن رضا، وقت7.30بجے جامع مسجد حنفیہ قادریہ بری امام ، قاری محمدا سحاق نورانی ، وقت 7بجے جامع مسجد بری امام بری امام ہاوس ،سید امتیاز شاہ کاظمی وقت7.30 بجے ایف جی ٹیکنیکل ہائی سکول لالکڑتی گراوٗنڈ میں عیدالفطر

7.30ساڑھے سات بجے علامہ پیر سید اظہار بخاری پڑھائیں گئے،بارش کی صورت میں نماز عیف الفطر محمدی مسجد لالکڑتی میں ادا کی جائیگی۔ جامع مسجد حاجی محمد شفیع گلی نمبر1 نئی آبادی ٹاہلی موہری راولپنڈی میں ن مازی عیدالطفر صبح 7بجے قاری تنویر حسین قادری پڑھائیںگے۔ مرکزی جامع مسجد الحبیب وکیل کالونی عباسی تائون گلزار قائد صبح7بجے خطیب مفتی فضل الرحمان گلزار مرکزی جامع مسجد سید نا عثمان غنی سیکٹر فور ایئرپورٹ ہا ئوسنگ سوسائٹی صبح 7بج کر 30منٹ خطیب مولانا قاضی محمد جہانگیرنقشبندی جامع مسجد حبیب اللہ خان بھٹہ روڈ اسلام آبادصبح 7;30 بجے خطیب

مولانا عبداللہ ٹکروی مدینہ المعراج نورانی محلہ فضل آباد چکلالہ صبح 7بجے خطیب مولانا نیاز محمد جامع مسجد گلریز ہاوسنگ سکیم صبح7.30 بجے خطیب مولانا سعید الرحمن سرور جامع مسجد ابراہیم وزیر ٹاؤن صبح 7.00 بجے خطیب مفتی عطائاللہ دیشانی جامع مسجد خضری سرسید چوک صبح7.30 بجے خطیب مولانا محب اللہ مرکزی جامع مسجد ابوتراب وکیل کالونی گلزارِ قائدصبح7بجے خطیب مفتی عبداقیوم سیف خیل سپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ صبح7.45 خطیب مولانا زوار حسین مدنی جامع مسجد انوار مصطفی ڈھوک جمعہ راولپنڈی صبح 8:00بجے خطیب صاحبزادہ علامہ قاری ساجدالر حمن چشتی

لاہور
جامعہ اشرفیہ لاہور میں عید کا بڑااجتماع منعقد ہوگا، نماز عید الفطرٹھیک 7:30 بجے مولاناقاری ارشدعید پڑھائیں گے.
6:20 پر جامع مسجد شیخہ سالم لنک ماڈل ٹاؤن میں مولانا مفتی شاہدعبید عید پڑھائیں گے 6:15جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ لاہور میں مولانا مفتی انیس احمد مظاہری ادا پڑھائیں گے 6:45جامع مسجدبلال،اے بلاک سبزہ زار سکیم مولانا حافظ حسین احمد 7:00جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ لاہور میں مولانا مجیب الرحمن، جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ،لاری اڈہ بادامی باغ لاہورمیں مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن مفتی خرم یوسف،دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ لاہور میں مولانا محب النبی،جامع مسجد تقوی جمیل ٹاؤن

سبزہ زار مولانا عبدالشکوریوسف، جامع مسجد دارالشفاء شاہ جمال،شادمان میں حافظ محمد ابراہیم نقشبندی عید پڑھائیں گے 7:15 جامع مسجد، الرحمن، گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ مولانا حافظ عبداللہ مظہر، جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ لاہورمیں مولانا حافظ اشرف گجر 7:30جامعہ اشرفیہ فیروز پورروڈ لاہور میں مولاناقاری ارشدعبید،جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی لاہور میں مولانا حافظ زبیر حسن، جامع مسجدباب

الجنت،اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن میں مولانا قاری اجود عبید،جامع مسجد خضراء سمن آباد میں مولانا عبدالرؤف فاروقی،جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد میں مولانافہیم الحسن تھانوی، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن کنٹ لاہور میں مولانا عبدالشکور حقانی، جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ لاہور میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی 7:45جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ لاہور میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی عید پڑھائیں گے 8:45 بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر لاہور میں مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے

پشاور
مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ صبح 7:00 بجے نماز عید ادا ہوگی
مسجد مہابت خان بازار مسگراں صبح 7:00 ببجے نماز عید ادا ہوگی اشرفیہ مسجد فقیرآباد صبح 7:30 بجے نماز عید ادا ہوگی حیات آباد باغ ناران پارک صبح 7:30 بجے نماز عید ادا ہوگی حیات آباد فیز 7 شیرخان مارکیٹ پارک صبح 7:30 بجے نماز عید ادا ہوگی حیات آباد فیز 2 مسجد زید بن حارثہ صبح 6:45 بجے نماز عید ادا ہوگی مسجد قاسم علی خان قصہ خوانی صبح 7:00 بجے نماز عید ادا ہوگی وزیر باغ گرائونڈ صبح 7:00 بجے نماز عید ادا ہوگی جامعہ مسجد صفہ غازی

آباد دلہ زاک روڈ صبح 7:15 بجے نماز عید ادا ہوگی جامعہ مسجد پھوڑ گراں چوک ناصر خان صبح 7:15 بجےنماز عید ادا ہوگی مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار ،صبح 8 بجے،مولانا کربلائی یاور عباس خلیلی نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجد نبی وڈپگہ،بوقت، 00۔7 بجے صبح،مولانا سید ارشد علی نقوی نماز عید پڑھائیں گے مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی فیصل کالونی جی ٹی روڈ ،بوقت، ۔7.00 بجے،مولانا عابد حسین شاکری نماز عید پڑھائیں گے امامیہ مسجد حیات آباد،بوقت، 7.30 بجے صبح ،مولانا نذیر حسین مطہری نماز عید پڑھائیں گے مسجد اثنائے عشری محلہ مروی ہا،بوقت، 7.30 بجے صبح،مولانا غلام مصطفیٰ امامیہ مسجد سخی منور شاہ امامیہ کالونی گلبہار جی ٹی روڈ،بوقت، 8 بجے صبح امامیہ مسجد علی ابن ابی طالب شہید کالونی رنگ روڈ ،بوقت، 7.30 بجے صبح

کوئٹہ
عید ا لفطر کے موقع پر کوئٹہ میں 200 سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کی جائیگی، عید گاہ لیاقت پاک میں عید کی نماز 7:15پر ادا کی جائے گی ریلوے فٹبال گراؤنڈ میں عید کی نماز7:15پر ادا کی جائے گی جامع مسجد شہباز ٹاؤن میں نماز عید7:15پر ادا کی جائے گی جامع مسجد اربا ٹاؤن میں عید کی نماز7:15پر ادا کی جائے گی مرکزی عید گاہ طوغی روڈ پر عید کی نماز 7:30پر ادا کی جائے گی

کیو ڈی اے گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن میں عید کی نماز 7:30پر ادا کی جائے گی سائنس کالج کوئٹہ کے سبزہ زار میں عید کی نماز7:30پر ادا کی جائیگی عید گاہ پاک چلتن ہاؤسنگ اسکیم ایئر پورٹ روڈ پر عید کی نماز7:30پر ادا کی جائے گی سنڈیمن سکول میں عید کی نماز8:00پر ادا کی جائے گی ایوب اسٹیڈیم میں عید کی نماز 8:30پر ادا کی جا ئے گی

ملتان
جامع مسجد الفیصل بستی خداداد وارڈ نمبر 6 میں نماز عید 5:35 پر ادا کی جائے گی جامع مسجد سرکار مدینہ چوک کمہاراں والا میں نماز عید6 بجے ادا کی جائے گی عید گاہ ریلوے سٹیشن پر نماز عید 6:15 پر ادا کی جائے گی جامع مسجد الایمان کے بلاک شاہ رکن عالم کالونی میں نماز عید6:15 پر ادا کی جائے گی مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر نما ز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی جامع مسجد قوت اسلام ایم اے جناح روڈ پر نماز عید 6:30 بجے ادا کی جا ئے گی۔

جامع مسجد ذوالجلال فاروق پورہ میں نما ز عید6:30 بجے ادا کی جا ئے گی پرانی عید گاہ ظریف شہید شجاع آباد میں نما ز عید 6:30 بجے ادا کی جا ئے گی جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹاؤن میں نماز عید 7 بجے ادا کی جا ئے گی جامع مسجد الہدایت 17 کسی چاہ سفید پوش والا میں نماز عید 6 بجے ادا کی جا ئے گی جامع مسجد النور گلگشت کالونی میں نما ز عید 7 بجے ادا کی جا ئے گی عام خاص باغ گراؤنڈ میں نماز عید 7بجے ادا کی جا ئے گی

ملتان :دربار سید علی اکبر میں نماز عید الاضحیٰ 8:00 بجے ادا کی جائیگی امام بار گاہ شاہ گردیز میں 9بجے نمازعید ادا کی جائیگی مسجد جعفریہ ناصر آباد جھک میں 8:00 بجے نمازعید ادا کی جائیگی دربار حضرت شاہ شمس میں 8بجے نمازعید ادا کی جائیگی امام بار گاہ ابولفضل العباسؑ چوک کمہاراں میں 8:15بجے نماز ادا کی جائیگی علی مسجد حسینیہ قاضیان معصوم شاہ روڈپر7:30پر نماز عید ادا کی جائیگی مسجد شان حسین بیادر پور میں 7:30 پر نماز عید ادا کی جائیگی حیدریہ مسجد گلگشت میں8:00نماز عیدا دا کی جائیگی امام بار گاہ زینبیہ سوتری میں 8،00 بجے عید کی نماز ادا کی جائیگی۔
فیصل آباد
مرکزی جامع مسجدگول غلام محمدآبادعیدالفطرکی نماز 9بجے حضرت مولاناصاحبزادہ زاہدمحمودقاسمی چیرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان نماز عید پڑھائیں گے
جامعہ قاسمیہ چوہڑماجرہ نمازعیدالفطر8:30بجےحضرت مولاناپیرجی خالدمحموقاسمی نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجدعمرعلامہ اقبال کالونی عیدالفطرکی نماز 7:15بجے مولانامحمداعظم فاروق کی امامت میں نماز عید ہوگی جامع مسجد ختم نبوت 47 منصوراں نمازعیدالفطر8بجے مولانامحمدعابدفاروقی نماز عید پڑھائیں گے۔

جامع مسجدخدیجۃ الکبریٰ شہبازاٹاؤن اے بلاک میں نماز عید 7:30بجے ہوگی ،مولانامحمدنعیم طلحہ امات کروائیں گے جامع مسجد محمدی ای بلاک میں نمازِ عید الفطر 07:15 بجے ادا کی جائے گی قاری محمد ثاقب عزیز جامع مسجد حفصہ فضل مارکیٹ ڈھڈی والا جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں نماز عید الفطر 7/30بجے مولاناکرم داد حذیفی جامع مسجدعائشہ صدیقہ عمرولازنمازعیدالفطر7:30بجے ادا کی جائے گی ، مولاناالطاف اللہ فاروقی نماز عید پڑھائیں گے جامع مسجدعمرفاروق صدیق ٹاؤن سرگودھاروڈنمازعیدالفطر8بجے ادا کی جائے گی مفتی جاسم بن سعید نمازعید پڑھائیں گے ۔

حیدر آباد
جامع اسحاقی ہوم اسٹیڈہال پر نمازعیدالفطر دس بجے صبح اداکی جایے گی جامع محمدی مسجد الوحید کالونی حالی روڈ میں نمازعیدالفطر ساڑھے 7بجے اداکی جایے گی. عید گاہ گرائونڈ کوہسار میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 7:30 بجے ادا کیا جائے گا ۔ جامع مسجد غوثیہ ٹرسٹ المعروف ایک منارہ گول مسجد یونٹ نمبر 6 لطیف آبادنمازعیدالفطر 07:45 بجے پراداکی جایے گی دارالعلوم مظاہرالعلوم اسکاوٹ گراونڈ لطیف آباد نمبر نومیں نمازعیدالفطر سواسات بجے اداکی جائے گی پرانی عید گاہ صدر میں نماز عید ٹھیک آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

عید گاہ رانی باغ میں نماز عید 8:45 پر ادا کی جائے گی قدم گاہ مولا علی پر نماز عید نو بجے ادا کی جائے گی کربلا دادن شاہ میں نماز عید سات بجے ادا کی جائے گی امامیہ مرکزی ٹرسٹ میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی بھائی خان چوک پر نماز عید سات بجے ہوگی دعوت اسلامی کے فیضانہ مدینہ میں نماز عید 6:40 پر ہوگی ہوم اسٹیڈ ہال پر نماز عید دس بجے ادا کی جائے گی جامع مسجد حیات النبی میں عیدالفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی جامع مسجد قاسم آباد میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔

سکھر
سکھر میں عید الفطر کی نماز گلشن عید گاہ میں 7:30 بجے ادا کی جائے گی جناح میونسیپل اسٹیڈیم میں 07:45 پر ادا کی جائے گی جامع مسجد بندر روڈ میں 7:15 پرادا کی جائے گی قادری مسجد تھلہ میں 7 بجے ادا کی جائے گی مصفائی مسجد پرانا سکھر میں 8 بجے ادا کی جائے گی میر معصوم شاہ مینار پر نماز عید 9 بجے ادا کی جائے گی ریلوے ہاکی گراونڈ میں نماز عید 8 بجے ادا کی جائے گی جامع میونسپل مسجد 7:30 بجے ادا کی جائے گی جامع مسجد غزہ کرسٹل ماڈل ٹاون میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی بھٹہ مسجد صرافہ بازار میں نمازعید 6:40 پر ادا کی جائے گی باب الحوائج موسوی امام بارگاہ پرانا سکھر میں نماز عید 8 بجے ادا کی جائے گی ۔

مظفرآباد
مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام نماز عید الفطر 15 : 07 (سوا سات) بجے یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی رئیس جامعہ محمدیہ و امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع مظفرآباد مولانا زاہد الاسلام اثری خطباء دیں گے جامع مسجد مکہ شاھناڑہ میں نماز عید 800 بجے ادا کی جائے گی۔ مکہ شاہناڑہ میں خطیب مولانا قاری عبدالماجد خان ہوں گے۔

متعلقہ خبریں