راولپنڈی ( اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عید سے قبل عمران خان کی بچوں سے بات کرانے کے احکامات جاری کردئیے۔ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر کتابیں بھی فراہم کی جائیں۔
بانی پی ٹی ائی کے وکیل محمد فیصل ملک عدالتی احکامات لیکر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔ عدالتی احکامات لے کر وکلاء کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ٹیم میں فیصل ملک ایڈوکیٹ ، راجہ متین ، احسن اور عزیز شامل ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ