اہم خبریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے آپریٹ ہورہے ہیں،شیخ وقاص اکرم نے سب بتا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بیرون ملک سے آپریٹ ہورہے ہیں۔ حکومت کا مقصد پی ٹی آئی کو تنگ کرنا ہے۔
پی ٹی آئی کو لیڈکرنے کیلئے ٹاپ کوالٹی لیڈرشپ موجود ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر ہم کسی میٹنگ میں نہیں بیٹھ سکتے۔ وہ اے بی این کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں پہلے کی نسبت معاملات میں بہتری آئی ہے۔
جب اتحاد بنے گا تو آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس کے حوالے سے بلاول بھٹو نمبر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر عوام کیلئے خوشخبری ،جانئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو نے جا رہی ہے

متعلقہ خبریں