اہم خبریں

پشاورمیں دفعہ 144نافذ کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری

پشاور (  اے بی این نیوز   )پشاورمیں دفعہ 144نافذ کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اورہلڑ بازی پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن
دریاؤں ،ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیراکی پر پابندی عائد۔
کشتیوں اور جھولوں پرگنجائش سے زیادہ افراد بٹھانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر عوام کیلئے خوشخبری ،جانئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو نے جا رہی ہے

متعلقہ خبریں