اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی۔
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت8 اپریل کو کرئے گا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری ۔ الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر اور دیگر درخواستگزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباداور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے