اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات کا نوٹس لیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے سفر کیلئے کارآمد نہیں۔ پاکستان کا اسرائیل سے متعلق موقف تبدیل نہیں ہوا۔
پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ حل چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے