اہم خبریں

عمران خان کابیانیہ سامنےنہیں آئےگاتوہم کیاکریں گے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو بھی ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ آزادی اظہاررائےہرشہری کاحق ہے۔
عمران خان کابیان نہیں چل سکےگا۔
عید کی وجہ سے 2ہفتے تک بانی سےکسی کی ملاقات نہیں ہوسکے گی۔ بابراعوان سینئروکیل ہےان کی بانی سےملاقات ہونی چاہیےتھی۔ اصول کی بات ہےججزکبھی وکلاکاانتظارنہیں کرتے۔
پی ٹی آئی کس سےانصاف کی امیدکرسکتی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
عمران خان کابیانیہ سامنےنہیں آئےگاتوہم کیاکریں گے۔ حکومت کےپاس اپناکوئی بیانیہ نہیں ہے۔ بانی کابیانیہ نہیں چلےگاتویہ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کی جیت ہوگی۔ نوازشریف کودوران قیداپنی بات کرنےکااختیارتھا۔
عمران خان نےڈیل کرنی ہوتی توبہت پہلے کرلیتے۔ عمران خان ڈیل کرنےوالےبندےنہیں ہیں۔

مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے

متعلقہ خبریں