اہم خبریں

طلبہ کیلئے خوشخبری،گریس مارکس دیئے جائیں گے، جا نئے کون کونسے سے مضامین میں

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے11ویں جماعت کےطلباکوگریس مارکس دینےکی منظوری دیدی۔ فیصلہ کیا گیا کہ فزکس اورریاضی میں طلباکو15فیصدگریس مارکس دیےجائیں گے،
کیمسٹری میں طلباکو20فیصداضافی مارکس دیےجائیں گے۔ گریس مارکس طےشدہ فارمولےکےمطابق دیےجائیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان سے ملاقات،با بر اعوان کے آنے پر سلمان اکرم راجہ غصہ کھا گئے،آپ نے بابراعوان کواندرکیوں بلایا؟جیل عملہ سے مکالمہ

متعلقہ خبریں