اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس دوبارہ بلانےمیں کوئی حرج نہیں۔ بلاول بھٹو نےکہاپی ٹی آئی کودوبارہ اجلاس میں بلاناچاہیے۔
بلاول بھٹوپی ٹی آئی سےرائےلےلیں اگروہ شامل ہوناچاہتےہیں توکوئی حرج نہیں۔
بلاول بھٹوحکومت کاحصہ ہیں اس سےعلیحدہ نہیں ہیں۔ بلاول بھٹوکیساتھ پی ٹی آئی بیٹھنےکوتیارہوجاتی ہےتویہ ہماری کامیابی ہے۔ بلاول بھٹوکی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی توحکومت ویلکم کرےگی۔
ڈی جی آئی ایس پی آرنےپریس کانفرنس میں کہاتھا9مئی پرصدقےدل سےمعافی مانگنی ہوگی۔ اس سےصورتحال بہتری کی طرف جاسکتی ہےاورجانی بھی چاہیے۔
پی ٹی آئی نےہمارےساتھ سیاسی مخالفت کودشمنی میں بدل دیا۔
مزید پڑھیں :عازمین حج کیلئے خوشخبر کی خبر آگئی، جانئے بیت اللہ شریف کب روانہ ہو نگے