راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن۔ بابراعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ مین گیٹ 5پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ ڈسپلن قائم کریں،بابراعوان کانام لسٹ میں شامل نہیں،سلمان اکرم راجہ کا جیل عملے سے مکالمہ ۔ انہوں نے کہا کہ
آپ نے بابراعوان کواندرکیوں بلایا؟ہم نے جو نام دیئے ہیں ان کو ہی ملاقات کیلئے بھیجا جائے۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے سلمان صفدر،عثمان گل کانام شامل کرلیں۔ تمام معاملہ کل ہائیکورٹ میں طے ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں :ناران، برفانی گلیشئر گرنے سے متعدد ہوٹل ،مکانات اور ایک ٹربائن تباہ،چترال میں بھی برفباری