لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی پنجاب نہیں کھاسکتا۔ سب سے پہلامسئلہ تویہ ہے کہ پانی تو ہے ہی نہیں۔
سندھ والے بہن بھائی بہت جذباتی ہیں۔
دہشت گردی کا کہیں بھی کوئی واقعہ ہو سکتا ہے۔ پنجاب کی سی ٹی ڈی اور اداروں نے6 حملہ روکے ہیں۔ ہمارے لوگ جانیں دے رہے فوجی، پولیس والے شہید ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :سندھی بہن بھائی بہت جذباتی ہیں،سب سے پہلامسئلہ یہ ہے پانی تو ہے ہی نہیں، عظمیٰ بخاری