اہم خبریں

190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )190ملین پاؤنڈ کیس۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی۔ شعیب شاہین کی استدعا مسترد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے کہاعید کے بعد یہ کیس رکھ لیں گے۔ ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم موجودگی پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

مزید پڑھیں :غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 07 دن باقی

متعلقہ خبریں