اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دوسری جماعتوں کوپی ٹی آئی کےرویےپراعتراض ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی مولانافضل الرحمان کیخلاف بیانات دیتے ہیں۔
تحریک سڑک سےشروع نہیں ہوتی۔پنجاب اورکےپی میں سب سےکرپٹ حکومت پی ٹی آئی کی تھی۔موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے10روپےکی سرمایہ کاری بھی نہیں آئےگی۔
مزید پڑھیں :عوام مہنگائی سے مر رہی ہے، وفاقی وزرا کی موجاں،تنخواہوں میں ہو شربا اضافہ،جا نئے حیران کن خبر