اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےاصلاحات کیلئےخصوصی اقدامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےاصلاحات کیلئےخصوصی اقدامات جاری۔ لاہورہائیکورٹ سےبینکوں کی اضافی آمدن پرٹیکس سےمتعلق حکم امتناع درخواست خارج۔
قومی خزانےکو8ارب40کروڑ،ایک ماہ میں مجموعی طورپرساڑھے31ارب روپےکافائدہ ہوا۔ وزیراعظم نےونڈفال آمدن ٹیکس حکم امتناع کیسزکانوٹس لےکرپیروی کی ہدایت کی تھی۔
وزیراعظم نےوزیرقانون اوراٹارنی جنرل کوپیروی کیلئےبہترین ٹیم تشکیل دینےکاکہاتھا۔
گزشتہ ایک ماہ میں پہلے سندھ ہائیکورٹ کےفیصلوں سے23ارب روپے کافائدہ ہوا۔ اسلام آباد:اب لاہورہائیکورٹ کےفیصلوں سے8.4ارب روپےریکورکیےگئے۔ وزیراعظم کی اعظم نذیر،محمداورنگزیب،اٹارنی جنرل منصوراعوان اوران کی ٹیم کوشاباش۔ وزیراعظم نے کہا کہ
وزیرقانون،خزانہ اوراٹارنی جنرل کی ٹیم نےمحنت سےتاریخی اقدام ممکن بنایا۔ ایسےاقدامات سےٹیکس کولیکشن میں اضافہ،معیشت میں بہتری آسکتی ہے۔ 31.5ارب روپے کی خطیررقم قومی خزانےمیں جمع ہوئی ہے۔
اسلام آباد:اس رقم سےصحت،تعلیم و دیگرعوامی فلاحی منصوبےبنائےجائیں گے۔ اسی طرح کےمزیداقدامات سےپاکستان کوبہت جلدخودکفیل بنائیں گے۔

مزید پڑھیں :22 مارچ دوپہر 12 بجے سے 23 مارچ سہ پہر ،3 بجے تک  راولپنڈی  اسلام آباد کی طرف سفر سے گریز کریں،وجہ جانئے کیوں

متعلقہ خبریں