اہم خبریں

وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت اور وزیر دفاع خواجہ آصف میں ٹھن گئی

اسلام آباد (ندیم چوہدری) شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ۔ وفاقی وزیر صحت اور وزیر دفاع خواجہ آصف میں ٹھن گئی ۔ وائس چانسلر کے انٹرویو میں سیکرٹری صحت کی عدم شرکت۔

وی سی پمز یونیورسٹی کی تعیناتی کمیٹی کے اہم رکن وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی بھی نہ آئے ۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں امیدواروں کے انٹرویو کئے ۔ من پسند شخصیٹ کو وائس چانسلر بنائے جانے کے لئے خلاف قانون نمبرنگ کی گئی ۔ ڈاکٹر طارق اقبال کو مبینہ طور پر خلاف میرٹ لگانے کی کوشش ۔

مزید پڑھیں :بلوچستان ،درہ بولان میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا

متعلقہ خبریں