مدینہ منور ہ (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےمسجد نبویﷺمیں حاضری کی سعادت حاصل کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺکی زیارت کی بھی سعادت حاصل کی۔
وزیراعظم اور وفد کیلئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے مخصوص گرین لین متعارف کرا دی گئی
