اہم خبریں

پولیس یونیفارم الاؤنس میں700روپے ماہانہ اضافہ،اہلکار اعلیٰ کوالٹی کی وردی خود خریدیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) محکمہ خزانہ کے پی کا پولیس یونیفارم الاؤنس میں700روپے ماہانہ اضافے کا فیصلہ۔ کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل، اور سب انسپکٹر کوالاؤنس میں توسیع دی گئی ہے۔ جاری مراسلہ کے مطابق
یونیفارم الاؤنس انکم ٹیکس کے تابع ہوگا۔ آئی جی خیبر پختونخواکوپولیس یونیفارم سے متعلق شکایات کی گئیں۔ سرکاری گودام سے دی جانیوالی یونیفارم اہلکاروں پر فٹنگ سے متعلق شکایات آرہی تھیں ۔
صوبائی حکومت نے کابینہ اجلاس میں یونیفارم الاؤنس کی باقاعدہ منظوری دی۔ اہلکاراپنی مرضی کے مطابق اچھی اوراعلیٰ کوالٹی کی وردی خود خریدیں گے۔

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح کی اکھاڑ پچھاڑ، چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا

متعلقہ خبریں